Packing, Mixing and Molding Jobs in Lahore in a Plastic Factory پلاسٹک فیکٹری میں لیبر کی ضرورت ہے تنخواہ 39 سے 45000 تک

April 4, 2025
39000 - 45000 / month
Urgent
Apply Now

Call employer

Call Packing, Mixing and Molding Jobs in Lahore in a Plastic Factory پلاسٹک فیکٹری میں لیبر کی ضرورت ہے تنخواہ 39 سے 45000 تک to apply

Job Description

ملازمت کی تفصیل

تنخواہ 39000 سے 45000 تک رہائش بالکل مفت جبکہ کھانے کی سہولت دستیاب ہے

پلاسٹک کے سپئیر پارٹس بنانے والی فیکٹری میں پیکنگ، مکسنگ اورمولڈنگ کے کام کے لئے لیبر اور ورکرز کی ضرورت ہےیہ جاب لاہور میں ہے اور یہاں تنخواہ 39000 سے 45000 تک ہو گی رہائش بالکل فری ملے گی جبکہ ایک وقت کا کھانا فری ملے گا باقی دو اوقات کا کھانا آپ مناسب پیسوں میں لے سکتے ہیں۔ پیکنگ اور مکسنگ کے لئے تعلیم کی ضرورت نہیں ہے مگر مولڈنگ کے کام کے لئے تعلیم ایف اے اور تین سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے۔

نوٹ: مزید معلومات کے لیئےہم سے فون 03049488861 یا 03074257031

پر رابطہ کریں اوراگر آپ یہ ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو مسلم ٹاؤن لاہور ہمارے دفتر تشریف لائیں ہم آپ کو اسی دن کام پر بھیج دیں گے۔ اصل شناختی کارڈ، اسکی فوٹو کاپیاں، پاسپورٹ سائز تصاویراور موسم کے مطابق بستر ساتھ لے کر آئیں۔ شکریہ

ملازمت کی تفصیل، رومن اردو/انگلش میں

Tankhwah 39000 se 45000 tak Rahaish Bilkul Muft jab k Khane ki Sahoolt Mojood hay

Plastic ke spare parts banane wali Factory min packing, miksing or molding ke kam ke liye labor aur workers ki zarort hai ye Job Lahore me hai or yahan Tankhwah 39000 se 45000 tak ho gi rihaish bilkul Free milay gi jab k ek waqat ka khana b Free milay ga baqi do Waqat ka khana aap manasab peson min le sakte hen. Packing or miksing ke laye taleem ki zarort nihen hay magar Molding ke kam ke laye taleem FA hona zaroori hai aur 3 saal ka tajriba b hona zaroori hai.

Job Description

Salary will be 39000 to 45000 Accommodation is Completely FREE While Food Facility Available

Packing, Mixing and Molding Jobs in Lahore in a Plastic Factory that manufactures plastic spare parts. Accommodation will be completely free, while one meal will be free, you can take the remaining two meals for reasonable money. Education is not required for packing and mixing, but for molding work, education FA and three years of experience is required.

آپ ہماری ویب سائٹ سے فری فون یا فری چیٹ/میسج کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ دائیں طرف نیچے بنے آئی کون پر کلک کریں۔
وٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں دائیں طرف اوپر وٹس ایپ کا آئی کون ہے اس پر کلک کرکے وٹس ایپ پر میسج کریں۔
فون کرنے کے لیئے نیچے دیئے گیئے نمبروں میں سے کسی پر بھی کلک کریں۔

Call OR WhatsApp

03049488861
03074257031
03034346934‎
03447333226

فون کریں یا وٹس ایپ