Toys Factory Labor Jobs in Lahore کھلونے بنانےاورپیک کرنےکاکام 22 سے 33000 تک تنخواہ
Call employer
Job Description
ملازمت کی تفصیل
تنخواہ 22000 سے 33000 یا اس سے بھی زیادہ بنے گی، رہائش بالکل فری اورکھانے کی سہولت ملے گی۔
اس فیکٹری میں کھلونوں کے مختلف حصے جوڑ کر کھلونے بنانے کاکام ہے یہاں آپ کو کھلونوں کے الگ الگ حصے دیئے جائیں گے جنکو جوڑ کر آپ کھلونے تیار اور پیک کریں گے روزکے کم ازکم دوکارٹن ضروری ہیں آپ محنت کر کے تین یا اس سے بھی زیادہ پیک کر سکتے ہیں اسی حساب سے آپکی تنخواہ زیادہ بنے گی تعلیم یا تجربے کی ضرورت نہیں ہے۔
نوٹ: مزید معلومات کے لیئےہم سے فون 03049488861 یا 03074257031
پر رابطہ کریں اوراگر آپ یہ ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو مسلم ٹاؤن لاہور ہمارے دفتر تشریف لائیں ہم آپ کو اسی دن کام پر بھیج دیں گے۔ اصل شناختی کارڈ، اسکی فوٹو کاپیاں، پاسپورٹ سائز تصاویراور موسم کے مطابق بستر ساتھ لے کر آئیں۔ شکریہ
ملازمت کی تفصیل، رومن اردو/انگلش میں
Tankhwah 22000 se 33000 ya iss se b ziada bn jay gi, Rahaish Bilkul FREE khanay ki Sahulat. .
Iss Factory min khalonon ke mukhtalf hissay jod kar khalone banane kakam hay yahan aap ko khalonon ke alg alg hissay diye jain ge janko jod kar aap khalone tyar or pack karin ge roz kam azkam dokartin zarori hen aap muhant kar ke tin yaa is se bhi ziyadah pack kar sakte hen isi hasab se auki tankhwah ziyadah bane gi taalim yaa tajrabe ki zarort nihen hay.
Job Description
The Salary will be 22000 to 33000 or even more, accommodation will be Completely free and food facility is available.
In this Factory, the work is to make toys by combining different parts of toys. Here you will be given different parts of toys, which you will combine to make and pack toys. At least two cartons are necessary per day. You can pack three or even more by working hard. Accordingly, your salary will be higher. No education or experience is required.
آپ ہماری ویب سائٹ سے فری فون یا فری چیٹ/میسج کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ دائیں طرف نیچے بنے آئی کون پر کلک کریں۔
وٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں دائیں طرف اوپر وٹس ایپ کا آئی کون ہے اس پر کلک کرکے وٹس ایپ پر میسج کریں۔
فون کرنے کے لیئے نیچے دیئے گیئے نمبروں میں سے کسی پر بھی کلک کریں۔
Call OR WhatsApp |
---|
03049488861 |
03074257031 |
03034346934 |
03447333226 |
فون کریں یا وٹس ایپ |