ملازمت کی تفصیل
تنخواہ 34000 سے 40000 تک رہائش بالکل مفت جبکہ کھانے کی سہولت موجودہے
بسکٹ فیکٹری میں ورکرز اور لیبر کی ضرورت ہے مشینوں پر پیکنگ، مکسنگ کاکام اور مختلف نوعیت کاکام ہے بارہ گھنٹے ڈیوٹی ہو گی اور ہر اتوار کوچھٹی ہوگی ۔ لاہورسےباہر سے آنے والوں کے لئے یہ رعائیت ہے کہ وہ ڈیڑھ یا دو ماہ بعد اکٹھی چھٹیاں کر سکتے ہیں
پر رابطہ کریں اوراگر آپ یہ ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو
مسلم ٹاؤن لاہور ہمارے دفتر تشریف لائیں ہم آپ کو اسی دن کام پر بھیج دیں گے۔
اصل شناختی کارڈ، اسکی فوٹو کاپیاں، پاسپورٹ سائز تصاویراور موسم کے مطابق بستر ساتھ لے کر آئیں۔ شکریہ
ملازمت کی تفصیل، رومن اردو/انگلش میں
Tankhwah 34000 se 40000 tak Rihaish Muft jub k khane ki sahoolt mojood.
Biscuit Fectori min workers or laber ki zarort hay mashinon par packing, miksing ka kam or mukhtalf qisam ka kam hay 12 ghantay duti ho gi aur har itwaar ko chhutti ho gi.
Job Description
Biscuit Factory Jobs in Lahore Salary 34000 to 40000
Biscuit Factory Jobs in Lahore Salary 34000 to 40000
Workers and Labor are needed in A biscuit factory situated in Lahore. There is packing, mixing work and various types of work on machines. The duty is 12 hours and every Sunday is OFF. For those coming from outside of Lahore, it is a Concession that they can take Leaves together after 1/1/2 or 2 month.
آپ ہماری ویب سائٹ سے فری فون یا فری چیٹ/میسج کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ دائیں
طرف نیچے بنے آئی کون پر کلک کریں۔
وٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں دائیں طرف اوپر وٹس ایپ کا آئی کون ہے اس پر کلک کرکے وٹس ایپ پر میسج کریں۔
فون کرنے کے لیئے نیچے دیئے گیئے نمبروں میں سے کسی پر بھی کلک کریں۔