Agriculture Medicines Jobs in Multan Road Lahore زرعی ادویات فیکٹری میں پیکنگ مکسنگ ہیلپرز کی ضرورت ہے

April 13, 2025
23000 - 38000 / month
Apply Now

Call employer

Call Agriculture Medicines Jobs in Multan Road Lahore زرعی ادویات فیکٹری میں پیکنگ مکسنگ ہیلپرز کی ضرورت ہے to apply

Job Description

ملازمت کی تفصیل

زرعی ادویات کی فیکٹری میں آسامیاں خالی ہیں

پیکنگ اور مکسنگ میں تنخواہ 23000 سے 38000 تک کھانے رہائش کی سہولت

پاکستان روزگار آفس کوملتان روڈ لاہور میں پیکنگ اور مکسنگ کے لئے ورکرز اور ہیلپرزکی ضرورت ہے تنخواہ 23000 سے 38000 تک ہو گی جبکہ کھانے اور رہائش کی سہولت ملے گی ۔ ڈیوٹی 8 گھنٹے ہو گی اوور ٹائم لگ سکتا ہے۔ خواہش مند افراد ہماری ویب سائٹ پاکستان روزگارآفس ڈوٹ نیٹ، یا یو ٹیوب چینل، یا فیس بک میسنجر، ٹک ٹاک، لائیکی یا دئے گئے نمبرز میں سے کسی پر بھی بذریعہ فون رابطہ کرسکتے ہیں۔

نوٹ: مزید معلومات کے لیئےہم سے فون 03049488861 یا 03074257031

پر رابطہ کریں اوراگر آپ یہ ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو مسلم ٹاؤن لاہور ہمارے دفتر تشریف لائیں ہم آپ کو اسی دن کام پر بھیج دیں گے۔ اصل شناختی کارڈ، اسکی فوٹو کاپیاں، پاسپورٹ سائز تصاویراور موسم کے مطابق بستر ساتھ لے کر آئیں۔ شکریہ ۔ چارجز: 1500

Website: https://pakistanrozgaroffice.net/find-jobs/

YouTube Channel: https://www.youtube.com/@pakistanrozgaroffice

TikTok: @pakistanrozgaroffice

Likee: @pakistanrozgaroffice

FaceBook Page: https://www.facebook.com/pakistanrozgaroffices/

FaceBook Group: https://www.facebook.com/groups/pakistanrozgaroffice

Office Address: Google Map

Job Description

The Salary will be 23000 to 38000 or even more, accommodation and food facility is available.


Pakistan Rozgar Office, requires workers and helpers for packing and mixing. Salary will be from 23000 to 38000 while food and accommodation facility is available. Duty will be 8 hours, overtime may be required. Interested persons can contact our website or YouTube channel, or Facebook Messenger, TikTok, Likee or any of the given numbers by phone.

آپ ہماری ویب سائٹ سے فری فون یا فری چیٹ/میسج کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ دائیں طرف نیچے بنے آئی کون پر کلک کریں۔
وٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں دائیں طرف اوپر وٹس ایپ کا آئی کون ہے اس پر کلک کرکے وٹس ایپ پر میسج کریں۔
فون کرنے کے لیئے نیچے دیئے گیئے نمبروں میں سے کسی پر بھی کلک کریں۔

Call OR WhatsApp

03049488861
03074257031
03034346934‎
03447333226

فون کریں یا وٹس ایپ

 
For More Info Please Call Us
03049488861