Detergent/Washing Powder Making Jobs in Lahore سرف/واشنگ پاؤڈر بنانے والی فیکٹری میں تنخواہ 34000
Call employer
Job Description
ملازمت کی تفصیل
واشنگ پاؤڈر/سرف بنانے والی فیکٹری میں آسامیاں خالی ہیں
تنخواہ 34000 ملے گی رہائش فیکٹری کی طرف سے فری ہوگی جبکہ کھانے کی آسان سہولت موجود ہے
سرف بنانے والی فیکٹری میں سرف بنانے ، پیک کرنے اور مختلف کام کرنے کے لئے ویکینسیاں خالی ہیں 10 سے 12 گھنٹے ڈیوٹی ہو گی اور تنخواہ 34000ملے گی رہائش بالکل فری مل جائے گی جبکہ کھانا بہت سستا مل جاتا ہے
نوٹ: مزید معلومات کے لیئےہم سے فون 03049488861 یا 03074257031
پر رابطہ کریں اوراگر آپ یہ ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو مسلم ٹاؤن لاہور ہمارے دفتر تشریف لائیں ہم آپ کو اسی دن کام پر بھیج دیں گے۔ اصل شناختی کارڈ، اسکی فوٹو کاپیاں، پاسپورٹ سائز تصاویراور موسم کے مطابق بستر ساتھ لے کر آئیں۔ شکریہ
ملازمت کی تفصیل، رومن اردو/انگلش میں
Tankhwah 34000 mile gi Rahaish Factori ki taraf se FREE hogi jab k Khane ki aasan Suholt Mojud hay.
Surf banane wali Factori min surf banane , pack karne or mukhtalf kam karne ke laye jugaa khali he. 10 se 12 ghantay duti ho gi or Tankhwah 34000 mile gi rahaish balkal FREE mil jaye gi jub k khana sasta mal jata hay.
Job Description
Salary will be 34000 accommodation will be free by factory while easy food facility is available
Detergent/Washing Powder Making Jobs in Lahore There are vacancies for making detergent/washing powder, packing and for misc. work. Duty hrs 10 to 12 and salary will be 34000 Accommodation will be provided absolutely free while food is very cheap.
آپ ہماری ویب سائٹ سے فری فون یا فری چیٹ/میسج کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ دائیں طرف نیچے بنے آئی کون پر کلک کریں۔
وٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں دائیں طرف اوپر وٹس ایپ کا آئی کون ہے اس پر کلک کرکے وٹس ایپ پر میسج کریں۔
فون کرنے کے لیئے نیچے دیئے گیئے نمبروں میں سے کسی پر بھی کلک کریں۔
Call OR WhatsApp |
---|
03049488861 |
03074257031 |
03034346934 |
03447333226 |
فون کریں یا وٹس ایپ |