Security Guard Jobs in Lahore Pakistan لاہور میں سیکیورٹی گارڈز کی ضرورت ہےکھانارہائش بالکل فری تنخواہ 26 سے 36000 تک

April 6, 2025
26000 - 36000 / month
Apply Now

Call employer

Call Security Guard Jobs in Lahore Pakistan لاہور میں سیکیورٹی گارڈز کی ضرورت ہےکھانارہائش بالکل فری تنخواہ 26 سے 36000 تک to apply

Job Description

ملازمت کی تفصیل

سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ 26000 سے 36000 تک کھانا اور رہائش بالکل فری ملے گا

ہمیں اپنے رہائشی ایریا اور مال کے لیے تجربہ کاراورمحنتی سیکیورٹی گارڈز کی ضرورت ہے۔ بارہ گھنٹےڈیوٹی ہو گی کھانا اور رہائش فری ملے گا تنخواہ 26000 سے 36000 کے درمیان ملے گی ڈیڑھ یا دوماہ بعد اکھٹی چھٹیاں ملیں گی۔ ٹپ شپ بھی بن سکتا ہے اگر پہلے کبھی گارڈ کی ملازمت نہں بھی کی تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے کام آپ کو سکھا دیا جائے گا

نوٹ: مزید معلومات کے لیئےہم سے فون 03049488861 یا 03074257031

پر رابطہ کریں اوراگر آپ یہ ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو مسلم ٹاؤن لاہور ہمارے دفتر تشریف لائیں ہم آپ کو اسی دن کام پر بھیج دیں گے۔ اصل شناختی کارڈ، اسکی فوٹو کاپیاں، پاسپورٹ سائز تصاویراور موسم کے مطابق بستر ساتھ لے کر آئیں۔ شکریہ

ملازمت کی تفصیل، رومن اردو/انگلش میں

Tankhwah Khana and Rihaish bilkul Free Tankhwah 26000 se 36000 tak.

Humain apnay Rihaishi Area aur Mall k liye Tajriba kaar Security Guard ki Zaroorat hai. Duty 12 hrs ho gi jub k khana aur Rihaish bilkul Free milay gi. Tankhaw 26000 se 36000 tak ho gi iss k ulawa Tip Ship b bn sktaa hai.

Job Description

The Salary of Security Jobs in Lahore will be 26000 to 36000 Food and Accommodation absolutely FREE

We are looking for a reliable and experienced Security Guard to provide top-notch security services for our residential property and Mall. The candidate will be responsible for ensuring the safety and security of our family, property, and surroundings. The duty will be 12 hours, while food and accommodation will be absolutely free. After one or two months, you will get vacation. Find More information by clicking at Security Guard Jobs in Lahore

آپ ہماری ویب سائٹ سے فری فون یا فری چیٹ/میسج کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ دائیں طرف نیچے بنے آئی کون پر کلک کریں۔
وٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں دائیں طرف اوپر وٹس ایپ کا آئی کون ہے اس پر کلک کرکے وٹس ایپ پر میسج کریں۔
فون کرنے کے لیئے نیچے دیئے گیئے نمبروں میں سے کسی پر بھی کلک کریں۔

Call OR WhatsApp

03049488861
03074257031
03034346934‎
03447333226

فون کریں یا وٹس ایپ