Security Guards Jobs in Township Lahore ٹاؤنسپ لاہور میں سیکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے
Call employer
Job Description
ملازمت کی تفصیل
سیکیورٹی گارڈز کی آسامیاں خالی ہیں
اگر کھانا رہائش اپنا ہو گا تو تنخواہ 46000 ہو گی اگر کھانا رہائش کمپنی کا ہو گا تو تنخواہ 32000 ہو گی
پاکستان روزگار آفس کوٹاؤن شپ لاہور میں سیکیورٹی گارڈ کی ضرورت ہے تنخواہ 46000 ہوگی جبکہ کھانے اور رہائش کی کٹوتی 13900 روپے ہو گی۔ ڈیوٹی دن کی بھی ہو سکتی ہے اور رات کی بھی ہو سکتی ہے۔ خواہش مند افراد ہماری ویب سائٹ پاکستان روزگارآفس ڈوٹ نیٹ، یا یو ٹیوب چینل، یا فیس بک میسنجر، ٹک ٹاک، لائیکی یا دئے گئے نمبرز میں سے کسی پر بھی بذریعہ فون رابطہ کرسکتے ہیں۔ نہیں ہے۔
نوٹ: مزید معلومات کے لیئےہم سے فون 03049488861 یا 03074257031
پر رابطہ کریں اوراگر آپ یہ ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو مسلم ٹاؤن لاہور ہمارے دفتر تشریف لائیں ہم آپ کو اسی دن کام پر بھیج دیں گے۔ اصل شناختی کارڈ، اسکی فوٹو کاپیاں، پاسپورٹ سائز تصاویراور موسم کے مطابق بستر ساتھ لے کر آئیں۔ شکریہ ۔ چارجز: 1500
Website: https://pakistanrozgaroffice.net/find-jobs/
YouTube Channel: https://www.youtube.com/@pakistanrozgaroffice
TikTok: @pakistanrozgaroffice
Likee: @pakistanrozgaroffice
FaceBook Page: https://www.facebook.com/pakistanrozgaroffices/
FaceBook Group: https://www.facebook.com/groups/pakistanrozgaroffice
Office Address: Google Map
ملازمت کی تفصیل، رومن اردو/انگلش میں
Agar khana Rihaish apna ho ga to Tankhaw 46000 ho gi wrna 31000
Pakistan rozgar office ko township Lahore min Securiti Gard ki zarort hay tankhwah 46000 ho gi jab k khane or rahaish ki katoti 13900 ropay ho gi. Duti din ki bhi ho sakti hay or raat ki bhi ho sakti hay. Khwahish mand afrad Jaldi Rabta krin.
Job Description
The Salary will be 46000 without Food and Accommodation.
Pakistan Rozgar Office needs Security Guards in Township Lahore. The salary will be 46000 while the deduction for food and accommodation will be 13900 rupees. The duty can be day or night. Interested persons can contact us through our website or YouTube channel, or Facebook Messenger, TikTok, Likee or any of the given numbers by phone.
آپ ہماری ویب سائٹ سے فری فون یا فری چیٹ/میسج کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ دائیں طرف نیچے بنے آئی کون پر کلک کریں۔
وٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں دائیں طرف اوپر وٹس ایپ کا آئی کون ہے اس پر کلک کرکے وٹس ایپ پر میسج کریں۔
فون کرنے کے لیئے نیچے دیئے گیئے نمبروں میں سے کسی پر بھی کلک کریں۔
Call OR WhatsApp |
---|
03049488861 |
03074257031 |
03034346934 |
03447333226 |
فون کریں یا وٹس ایپ |