Zurree Medicines Packing and Mixing Factory Jobs in Lahore زرعی ادویات کی فیکٹری میں پیکنگ اور مکسنگ کاکام

April 4, 2025
22500 - 31000 / month
Apply Now

Call employer

Call Zurree Medicines Packing and Mixing Factory Jobs in Lahore زرعی ادویات کی فیکٹری میں پیکنگ اور مکسنگ کاکام to apply

Job Description

ملازمت کی تفصیل

تنخواہ 22500 سے 31000 تک کھانے اور رہائش کی سہولت مل جائے گی

زرعی ادویات بنانے والی فیکٹری میں زرعی ادویات کی پیکنگ اور مکسنگ کے لیے ورکرزاور لیبرکی ضرورت ہے۔ پیکنگ کھاتہ میں تنخواہ 22500 اور مکسنگ کھاتہ میں تنخواہ 28000 ہوگی اوور ٹائم 100 روپے فی گھنٹہ لگ سکتا ہے تنخواہ 2 ہفتے کے بعد بھی لی جا سکتی ہے۔ اوورٹائم لگا کر تنخواہ 31000 تک بن سکتی ہے۔

نوٹ: مزید معلومات کے لیئےہم سے فون 03049488861 یا 03074257031

پر رابطہ کریں اوراگر آپ یہ ملازمت کرنا چاہتے ہیں تو مسلم ٹاؤن لاہور ہمارے دفتر تشریف لائیں ہم آپ کو اسی دن کام پر بھیج دیں گے۔ اصل شناختی کارڈ، اسکی فوٹو کاپیاں، پاسپورٹ سائز تصاویراور موسم کے مطابق بستر ساتھ لے کر آئیں۔ شکریہ

ملازمت کی تفصیل، رومن اردو/انگلش میں

Tankhwah 22500 se 31000 tak khane or rahaish ki sahoolt mojood.

Zurree adwiyaat ki Factory min adwiyaat ki packing or miksing ke liye labor darkar he. Packing unit min tankhwah 22500 or miksing unit min tankhwah 28000 hogi jab k Over-time 100 Rupee fee ghanta lugay ga to Salary 31000 tak bn skti hai. Rihaish and khanay ki sahulat mil jay gi. Aap apani tankhwah 2 hafte ke bad le sakte hen.

Job Description

Salary will be 22500 to 31000 Food and Accommodation facility available

Labor and workers are required for packaging and mixing of medicines in the Agricultural medicine factory. The salary in the packing unit will be 22500 and the salary in the mixing unit will be 28000 while Overtime will be RS 100 per hour and with over time Salay will upto 31000. Accommodation will be 800 from the monthly salary while food is provided free of charge from the langar khana. You can take your Salary after 2 week.

آپ ہماری ویب سائٹ سے فری فون یا فری چیٹ/میسج کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ دائیں طرف نیچے بنے آئی کون پر کلک کریں۔
وٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں دائیں طرف اوپر وٹس ایپ کا آئی کون ہے اس پر کلک کرکے وٹس ایپ پر میسج کریں۔
فون کرنے کے لیئے نیچے دیئے گیئے نمبروں میں سے کسی پر بھی کلک کریں۔

Call OR WhatsApp

03049488861
03074257031
03034346934‎
03447333226

فون کریں یا وٹس ایپ